کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 219
نکاح متعہ سے بھی زیادہ برا ہے کیونکہ نکاح حلالہ کبھی بھی جائز نہ تھا، وہ عقد کو ثابت کرتا ہے تاکہ اسے ختم اور شرعی طور پر یہ کسی حال میں بھی جائز نہیں ہوسکتا۔ [1] شاہ ولی اللہ دہلوی رحمہ اللہ حلالہ کی حرمت کی حکمت بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس میں بے حیائی، بے غیرتی ہے اور ……… [2]
[1] مجموع فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ۳۲/ ۱۰۸. [2] حجۃ اللہ البالغہ ۲/ ۱۳۹، نیز دیکھئے مصنف کی کتاب ’’ حکم الانکار فی مسائل الخلاف ‘‘ ص ۷۶.