کتاب: ذکر مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم - صفحہ 28
ائمہ حدیث نے یہی کہا ہے۔ اس کو عبد الرحمن بن یزید بن جابر (ثقہ) قرار دینا خطا ہے۔ اس حدیث کو امام ابو حاتم رحمہ اللہ نے ’’منکر‘‘ کہا ہے۔ (عِلَل الحدیث لابن أبي حاتم : 2/529) ٭٭٭٭٭