کتاب: زیور علم اور مثالی طالب علم کے اخلاق و اوصاف - صفحہ 13
کتاب ہمارے ہاتھوں میں پہنچی۔ نیز اﷲ تعالیٰ کتاب کے مترجم جناب مولانا عبداﷲ کوثر حفظہ اللہ (مدیر جمعیۃ المناہل الخیریہ۔ گوجرانوالہ) کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے اور اس عمل کو ان کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے کہ انھوں نے اس کتاب کو عربی سے اردو میں منتقل کیا اور اردو دان طبقے کے لیے استفادہ کی راہ کھولی۔ بارک اللّٰه فیہم وجعلہ في میزان حسناتہم۔ والسلام حافظ شاہد رفیق 1440/3/2ھ = 2018/11/11ء hasanshahid85@hotmail.com