کتاب: ضوابط الجرح والتعدیل - صفحہ 8
میں شمار کرنے اور دیگرغلط فہمیوں کا ازالہ فرمایا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی اس کتاب کے نفع کو عام کردے اور اسے ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنادے اور استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے علم میں حیات میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ان سے مزید استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
عثمان صفدر
مدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی