کتاب: زکوۃ کے مسائل - صفحہ 46
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں’’ جو مال حاصل ہونے کے بعد اپنے مالک کے پاس سال تک پڑا رہے،اس پر زکاۃفرض ہے۔‘‘اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ نمبر:34 صرف حلال کمائی سے دی گئی زکاۃقابل قبول ہے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 119 کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔