کتاب: زکوۃ ، عشر اور صدقۃالفطر فضائل احکام و مسائل - صفحہ 84
تولہ چاندی) سے کم میں زکاۃ نہیں ۔‘‘[1] مذکورہ چیزوں کا نصاب اوران کی شرح زکاۃ کی بابت ضروری تفصیل اگلے صفحات میں ملاحظہ فرمائیں : [1] صحیح البخاري، الزکاۃ، باب لیس فیما دون خمسۃ أوسق صدقۃ، حدیث: 1484۔