کتاب: زاد الخطیب (جلد4) - صفحہ 280
’’ جو لوگ پاکدامن، بدکاری سے بے خبر، مومنہ عورتوں پر زنا کی تہمت لگاتے ہیں، وہ یقینا دنیا وآخرت میں ملعون ہیں۔اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے۔‘‘ لہٰذا ہمیں اپنی زبانوں کو تہمت بازی اور الزام تراشی سے بچانا چاہئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو تمام گناہوں سے بچنے کی توفیق دے۔ وآخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین