کتاب: زاد الخطیب (جلد2) - صفحہ 510
اس حدیث میں بھی جنت میں پہنچانے والے راستے کا تعین کردیا گیا ہے۔ اگر ہم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہیں اور مذکورہ اعمال پابندی سے انجام دیتے رہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاہم سے وعدہ ہے کہ ہم ضرور جنت میں داخل ہو نگے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس کے وارثوں میں شامل کردے ۔ آمین