کتاب: زاد الخطیب (جلد2) - صفحہ 31
’’ الاستواء معلوم،والکیف مجھول،والسؤال عنہ بدعۃ،والإیمان بہ واجب‘‘
یعنی ’’ استواء کا معنی معلوم ہے لیکن اس کی کیفیت معلوم نہیں ہے ، اس لئے اس کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے اور اس پر ایمان لانا واجب ہے۔‘‘
اﷲ تعالیٰ ہم سب کو توحید کو سمجھنے اور اس پر قائم رہنے کی توفیق دے اور اسی پر ہمارا خاتمہ فرمائے ۔ آمین