کتاب: زاد الخطیب (جلد1) - صفحہ 592
حرام ہے ۔ ‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبۂ یوم النحر کی مزید خاص خاص باتوں کی تفصیل ہم اِن شاء اللہ آئندہ خطبہ میں عرض کریں گے ۔آج کا خطبہ ہم اس دعا کے ساتھ ختم کرتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو مرتے دم تک صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے ۔ آمین۔