کتاب: زاد الخطیب (جلد1) - صفحہ 462
’’ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم جب عید کے روز ملتے تھے تو وہ ایک دوسرے کو یوں کہا کرتے تھے:(تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکَ) اللہ تعالیٰ ہم سے اور آپ سے قبول کرے ۔ ‘‘ اللہ تعالیٰ سب کی عبادات قبول فرمائے اور انھیں ہمارے لئے ذخیرۂ آخرت بنائے ۔ آمین