کتاب: یہودیت و شیعیت کے مشترکہ عقائد - صفحہ 5
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
(الشیعہ فی المیزان(اردو ترجمہ)ڈاکٹر محمد یوسف نگرامی ص۳۰،۳۸(دہلی ۱۹۷۹)
آخر میں استدعا ہے کہ قارئین کرام اس کتاب کے مطالعہ کے دوران جہاں کوئی خامی اور کوتاہی محسوس فرمائیں،اس کی اصلاح اور نشان دہی فرمادیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح اور تدارک کیا جاسکے،مجھے اپنی کم علمی اور بے مائیگی کا اعتراف ہے اور اس بات کا احساس بھی کہ ’’روایات شکنی ‘‘کی میری یہ کوشش لازمی طور پر کچھ حلقوں کو گراں گزرے گی۔تاہم اس ضمن میں مثبت اور تعمیری تنقید کا میں کھلے دل سے خیر مقدم کروں گا۔
وما توفیقی الا باللّٰه
(ڈاکٹر ابوعدنان سہیل)
بہٹیری،ضلع:بریلی یوپی(انڈیا)