کتاب: وسیلہ کی شرعی حیثیت - صفحہ 328
اجماع کا مخالف ہے۔‘‘(قاعدۃجلیلۃ، ص 162)
سیدنا آدم علیہ السلام کا اللہ تعالیٰ کو اس کے اسماء و صفات کا واسطہ دینا قرآنِ کریم سے ثابت ہے۔ ضعیف حدیثیں جو کسی غیرثابت چیز کو ثابت نہیں کرتیں ، کیا اب بھی ان پر اعتماد ہو گا؟