کتاب: وبائی امراض سے بچاؤ کی دس نصحیتیں - صفحہ 9
بِإِنَاءٍ لَيْسَ عَلَيْهِ غِطَاءٌ ، أَوْ سِقَاءٍ لَيْسَ عَلَيْهِ وِكَاءٌ ، إِلَّا نَزَلَ فِيهِ مِنْ ذَلِكَ الْوَبَاءِ۔‘‘ (مسلم)
ترجمہ:’’ برتنوں کو ڈھکاکرو اور مشکیزہ کو باندھا کرو کیونکہ سال میں ایک رات ایسی ہوتی ہے جس میں وباء نازل ہوتی ہے اور جو برتن ڈھکے ہوئے نہیں ہوتے، یا جو مشکیزے بندھے ہوئے نہیں ہوتے ان میں اس وبا ء کا کچھ حصہ داخل ہوجاتا ہے۔ ‘‘
علامہ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: یہ اُن حکمتوں میں سے ہے جن تک ڈاکٹروں کے علوم و فنون نہیں پہنچ سکتے۔(زاد المعاد)