کتاب: والدین کا احتساب - صفحہ 95
تین علمائے امت کے اقوال:
علاوہ ازیں متعدد علمائے امت نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔اس مقام پر بفضل رب العزت تین علمائے امت کے اقوال پیش کیے جا رہے ہیں:
۱:علامہ غزالی ؒ کا بیان:
اس سلسلے میں علامہ غزالی ؒ نے خود ہی ایک سوال اٹھا کر اس کا جواب دیا ہے۔