کتاب: اصول السنہ - صفحہ 75
جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اس بات کی گواہی دینا کہ بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ، نماز قائم کرنا ،زکوٰۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا اور بیت اللہ کا حج کرنا۔ [1]
[1] (بخاری:(۸)مسلم:(۱۶)سنن الترمذی:(۲۶۰۹)،مسند احمد:(۲ص۲۶،۹۳،۱۴۳)،شرح اعتقاد اہل السنۃ للالکائی :(۱۴۹۰) ،الاعتقاد للبیہقی(۲۴۷،۲۴۸)،الایمان لابن مندہ رقم:(۴۰، ۴۱، ۴۸، ۱۴۹ ،۱۵۰)،مسند حمیدی (ح۷۰۳)