کتاب: اصول تفسیر - صفحہ 12
							
						
								
۴:	تفسیر ماثور میں وارد ہونے والے اختلاف کی اقسام ۔ 
۵:	ترجمہ قرآن : اس کی تعریف اور اقسام ‘ اور ان میں سے ہر قسم کا حکم ۔ 
٭پانچ مشہور مفسرین کے حالات زندگی۔ ان میں سے تین صحابہ کرام اور دو تابعین ہیں۔ 
٭محکم اور متشابہ ہونے کے لحاظ سے قرآن کی أقسام ۔ 
٭متشابہ آیات کے بارہ میں راسخین فے العلم علماء اور گمراہ لوگوں کی رائے اور موقف ۔
٭حقیقی اور نسبتی متشابہ ۔ 
٭قرآن کریم کے تنوع محکم اور متشابہ ہونے میں حکمت ۔ 
٭قرآن میں تعارض کے وہم والے مقامات اور اس کا جواب اور اس کی مثالیں ۔ 
٭قسم کی تعریف ؛ اس کے الفاظ اور اس کے فائدے ۔ 
٭قصص : تعریف - ان سے غرض وغایت - ، ان کے بار بار بیان ہونے اوران کے مختصر اور لمبا ہونے میں اختلاف کی حکمت اور اسلوب ۔ 
٭اسرائیلیات جو تفسیر میں داخل کی گئیں اور ان کے بارے میں علماء کا موقف ۔
٭ضمیر: اس کی تعریف - اس کا مرجع - ضمیر کی جگہ اسم ظاہر لانے کا فائدہ۔ موضوع میں التفات اور اس کا فائدہ ، ضمیر مفصل اور اس کا فائدہ ۔  ؟؟؟؟
****
						    	
						    