کتاب: اصول حدیث - صفحہ 88
جان لے ۔ بیشک علم اس وقت تک ختم نہیں ہوگا یہاں تک کہ یہ ایک پوشیدہ شے بن جائے۔
پھر چاروں طرف اس طرح کے مراسلے لکھے ۔ پھر محمد بن شہاب الزہری کو حدیث مرتب کرنے کا حکم دیا ۔
سب سے پہلے محمد بن شہاب الزہری نے امیر المؤمنین عمر بن عبد العزیز رحمہم اللہ کے حکم سے حدیث تصنیف کی ۔یہ پہلی صدی ہجری کے آخر کی بات ہے۔پھر لوگ اس کی اتباع کرنے لگے ۔اور حدیث لکھنے میں ان کے طریق کار مختلف ہونے لگے۔
****