کتاب: اصول حدیث - صفحہ 48
’’میری امت کا اختلاف رحمت ہے ۔‘‘
٭…’’ اعمل لدنیاک کأنک تعیش أبداً ‘ واعمل لآخرتک کأنک تموت غداً۔‘‘[1]
’’اپنی دنیا کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ تم نے ہمیشہ رہنا ہے ‘ اور اپنی آخرت کے لیے ایسے کام کرو گویا کہ کل مرجانا ہے ۔‘‘
٭… ’’حب الدنیا رأس کل خطیئۃ۔‘‘[2]
’’ دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے ۔‘‘
٭… ’’حب الوطن من الإیمان۔‘‘[3]
’’وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ۔‘‘
٭…’’خیر الأسماء من حمد و عبد۔‘‘[4]
’’ بہترین نام وہ ہیں جن میں حمد او ربندگی ہو۔‘‘
٭… ’’ نہی عن بیع و شرط۔‘‘[5]
’’ آپ نے بیع اور شرط سے منع کیا ۔‘‘
٭… ’’ یوم صومکم یو نحرکم۔‘‘[6]
’’ تمہارے روزہ کا دن تمہاری قربانی کا دن ہے ۔‘‘
اس فن کی کتب :
علماء حدیث سنت کے دفاع اور لوگوں کو ان خرافیات سے بچانے کے لیے موضوع
[1] أنظر ’’سلسلۃ الأحادیث الضعیفۃ‘‘(۸)۔
[2] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۰۹۹)۔
[3] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۱۰۲)۔
[4] أنظر: [کشف الخفاء ] (۱۲۴۵)۔
[5] أنظر :الغماز (۳۱۳)۔(۴۹۱) ۔ والسلسلۃ الضعیفۃ۔
[6] أنظر: [تمییز الطیب من الخبیث ] (۲۲۳/۱۶۹۵)۔