کتاب: اصول فقہ(عثیمین) - صفحہ 49
ان موانع کا تعلق اللہ تعالیٰ کے حقوق سے ہے۔ کیونکہ یہ عفو اور رحمت پر مبنی ہیں ۔مگر مخلوق کے حقوق میں ایسی چیز کے متعلق جس میں ضمان واجب ہوتی ہو ‘ مانع نہیں ہے ، جب صاحب حق معاف کرنے پر راضی نہ ہو۔واللہ اعلم ۔