کتاب: اصول فقہ (محمد علی ) - صفحہ 13
(اے ایمان والو! تم پر مقتولوں کا قصاص لینا فرض کیا گیا ہے،آزاد کے بدلے آزاد،غلام غلام کے بدلے،عورت عورت کے بدلے، ہاں جس کسی کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معافی دے دی جائے اسے بھلائی کی اتباع کرنی چاہیے اور آسانی کے ساتھ دیت ادا کرنی چاہیے )