کتاب: تحفۃ الأطفال في تربیۃ الأشبال - صفحہ 72
حدیث نمبر (100):
نَضَّرَ اللّٰہُ:… ’’اللہ تعالی تروتازہ رکھے /خوش رکھے ‘‘ یہ باب ’’ تَفْعِیْل‘‘ نَضَّرَ یُنَضِّرُ‘‘ سے فعل ماضی معروف واحد مذکرغائب کا صیغہ ہے۔
حَدِیْثًا:… ’’حدیث‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول،فعل،تقریر،صفہ خلقیہ اور خلقیہ کو حدیث کہتے ہیں۔
فَحَفِظَہٗ:… ’’اس نے اس کو یاد کیا / محفوظ کیا ‘‘ یہ باب ’’سَمِعَ یَسْمَعُ‘‘ حَفِظَ یَحْفَظُ‘‘ سے فعل ماضی معروف واحد مذکرغائب کا صیغہ ہے۔