کتاب: توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں - صفحہ 60
بکثرت واقع ہونے والے ہیں، لہٰذا مسلمان کو چاہئے کہ ان تمام امور سے چوکنا رہے اور اپنی ذات پر ان سے ڈرتا رہے، ہم اللہ کے غیظ و غضب کو واجب کرنے والی چیزوں اور اس کے دردناک انجام سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔[1]
[1] مجموعۃ التوحید، از شیخ الاسلام ابن تیمیہ وشیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہما اللہ، ص ۲۷،۲۸، ومولفات امام محمد بن عبد الوہاب،، پہلی قسم، عقیدہ اور اسلامی آداب، ص۳۸۵،۳۸۷، ومجموع فتاویٰ ابن باز رحمہ اللہ ۱/۱۳۵۔