کتاب: توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں - صفحہ 14
﴿إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ﴾[1] جب ان کے رب نے ان سے کہا: فرماں بردار ہوجاؤ‘ انہوں نے کہا: میں نے دونوں جہان کے رب کی فرمانبرداری کی۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللّٰہِ الْإِسْلَامُ﴾[2] بلا شبہ حقیقی دین اللہ کے یہاں اسلام ہی ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا﴾[3] اور میں نے اسلام کو بطور دین تمہارے لئے پسند کرلیا۔ نیز ارشاد باری ہے:
[1] سورۃالبقرہ: ۱۳۱۔ [2] سورۃ آل عمران: ۱۹۔ [3] سورۃ المائدۃ: ۳۔