کتاب: توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں - صفحہ 101
مَّنثُورًا﴾[1]
اور انھوں نے جو اعمال کئے تھے ہم نے ان کی طرف بڑھ کر انہیں پراگندہ ذروں کی طرح کردیا۔
نیز ارشاد ہے:
﴿وَمَن يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ﴾[2]
اور جو ایمان کے ساتھ کفر کرے اس کے سارے اعمال ضائع ہوگئے اور وہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔
نیز ارشاد ہے:
﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍ بِقِيعَةٍ يَحْسَبُهُ الظَّمْآنُ مَاءً حَتَّىٰ إِذَا جَاءَهُ لَمْ يَجِدْهُ شَيْئًا وَوَجَدَ اللّٰہَ عِندَهُ فَوَفَّاهُ حِسَابَهُ ۗ وَاللّٰہُ سَرِيعُ الْحِسَابِ﴾[3]
[1] سورۃ الفرقان: ۲۳۔
[2] سورۃ المائدہ: ۵۔
[3] سورۃ النور:۳۹۔