کتاب: فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام - صفحہ 504
اللہ کی حمد بیان کرتا ہے اور مشروب پیتا ہے تو اس پر اللہ کی حمد بیان کرتا ہے ۔(صحیح مسلم :2734)
سیدنا ابو ایوب الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھاتے یا پیتے تو فرماتے : (( الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى، وَسَوَّغَهُ، وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا))
’’حمد وثنا الله ہی کے لیے جس نے کھلایا ،پلایا ،اور اسے خوش گوار بنایا اور (نظام انہضام مقرر کرکے ) مخرج بنادیا ۔‘‘ ( سنن ابی داود : 3851 وسندہ صحیح )
یہ دعا پڑھنا زیادہ بہتر ہے ۔ وما علینا الاالبلاغ ( الحدیث :55)