کتاب: فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام - صفحہ 460
نماز جنازہ کی تکبیروں میں رفع یدین کرنا ۔ درج ذیل اسلاف سے ثابت ہے:
عبداللہ بن عمر، عمر بن عبدالعزیز، عطاء بن ابی رباح ،محمد بن سیرین وغیرہم ۔،دیکھئے مصنف ابن ابی شیبہ (ج 3ص 292،297) وغیرہ