کتاب: فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام - صفحہ 270
اسے"فالسند صحیح"کہنا غلط ہے۔
5۔اگر یہ روایت صحیح ہوتی تو اس کا مطلب صرف یہ ہوتا کہ عورت (مردوں کی ) امامت نہ کرائے اور اس طرح تمام روایات میں تطبیق وتوفیق ہوجاتی ہے۔(شہادت فروری 2003ء)