کتاب: توحید کی آواز - صفحہ 290
ارشاد رب العالمین ہے ﴿ وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللّٰهِ أَحَدًا ﴾ ’’ اور یہ کہ بلا شبہ مسجدیں اللہ ہی کے لیے ہیں، لہٰذا اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو۔‘‘(الجن ٰ 18:72)