کتاب: تحفۃ المتقین - صفحہ 5
اپنے اسماء حسنی اور صفات عالیشان کے وسیلہ سے ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے؛ اور اسے مصنف ؛ مترجم؛ معاونین ؛ ناشرین ؛ اور ہمارے اساتذہ اور ان لوگوں کی بخشش کا ذریعہ اورصدقہ جاریہ بنادے جن کا ہم پر کوئی حق ہے۔  انہ ہو سمیع قریب مجیب ؛ آمین یا رب العالمین ۔  نوٹ : میری تمام قارئین حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی غلطی سے آگاہ کرنے کے لیے مؤلف یا مترجم سے رابطہ کریں تاکہ اگلی طباعت میں اصلاح کی جاسکے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں ۔  مترجم ابو شرحبیل پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی مکہ مکرمہ ؛ حی الہجرہ ؛ کدی 18شوال 1437ھ 00966501253804 dadapota2003@yahoo.com