کتاب: تحفۃ المتقین - صفحہ 41
(13): باب :دائیں ہاتھ سے تسبیح کا استحباب
79۔سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ:
’’ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا - اپنے ہاتھ سے تسبیح کی گرہ باندھتے تھے ۔‘‘
اور ایک روایت میں ہے: ’’اپنے دائیں ہاتھ سے۔‘‘
صحيح: رواه أبو داود (1502)، والترمذي (3411)، وصحّحه الحاكم (1/547)