کتاب: تحفۂ وقت - صفحہ 25
تقریظ
گرامی القدر پروفیسر ڈاکٹر محمد وسیم صاحب (بہار ہند )
میں نے اس تحریر کو ازاوّل تا آخر مطالعہ کیا، اور مفید الانام پایا، یہ ایک نسخہ کیمیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسے قبولیت سے نوازیں اور اسے توشۂ آخرت بنائیں ؛ اور قارئین کو عمل کی توفیق بخشیں ۔
محمد وسیم
سبور بھاگل پور بہار، انڈیا
فون نمبر: 00916272247408
٭٭٭