کتاب: تحفۂ وقت - صفحہ 24
کرلے ۔ اللہ تعالیٰ اصلاح اور احسان کرنے والوں کا اجر کبھی ضائع نہیں کرتے ۔ آپ کی تمام تر آراء کو بڑی خندہ پیشانی اور کشادہ دلی کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے قبول کیا جائے گا۔ آپ کے تعاون کا منتظر ابو شرحبیل شفیق الرحمن فاضل جامعہ محمدیہ مظفر آباد فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ طیبہ