کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 70
دوسری فصل : رافضیوں کا تعارف اور ان کی ایجاد میں یہودی کردار یہ فصل پانچ مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث : رافضیوں کا تعارف دوسری بحث:رافضیوں کے مشہور فرقے تیسری بحث: عبداللہ بن سبا، اس کی حقیقت، اور اس کے وجود کے منکر پر رد چوتھی بحث:رافضیوں کی ایجاد میں عبداللہ بن سبا یہودی کا کردار پانچویں بحث: رافضیوں کی یہودیوں سے مشابہت