کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 381
تیسرا باب :محبت و نفرت میں یہودی رافضی بے اعتدالی
فصل اول : محبت و نفرت میں یہودی رافضی عدمِ اعتدال
یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے :
پہلی بحث :… بعض انبیاء اور حاخاموں کے متعلق یہودی غلو اور بعض میں طعن
دوسری بحث:… رافضیوں کا ائمہ میں غلو اور صحابہ پر طعن
تیسری بحث :… یہود اور روافض کی انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن میں مشابہت
چوتھی بحث: …یہود اور روافض کے انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن پررد
[1] منہاج السنۃ ۱/ ۸۔ وتمت ترجمۃ مجلد الثانی الساعۃ ۴۳-۳ باللیل ؛ وذلک في یوم الجمعۃ قبل الصلاۃ الفجر۔ وللّٰه الحمد علی ذلک ؛ یارب ! لک الشکر و الحمد کما ینبغي لجلال وجہک و عظیم سلطانک۔