کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 322
3 التکوین 9 5
4 التکوین 10 19
5 التکوین 11 21
6 التکوین 18 3
7 التکوین 19 12
8 التکوین 20 16
9 التکوین 24 38
10 التکوین 24 95
11 التکوین 35 7
12 التکوین 36 6
13 التکوین 41 50
14 الخروج 1 5
15 الخروج 13 6
پانچویں قسم:… وہ اختلافات جو سامری نسخہ میں نہایت لطیف مضمون میں ہیں، یہ دس اختلاف ہیں : ان کی تفصیل یہ ہے :
اختلاف نمبر سفر باب فقرہ
1 التکوین 5 8
2 التکوین 11 30
3 التکوین 19 9
4 التکوین 27 34
5 التکوین 39 4
6 التکوین 43 25
7 الخروج 12 40
8 الخروج 40 17
9 العدد 4 14
چھٹی قسم:… وہ اختلافات جو سامری نسخہ میں ناقص ہیں، وہ دواختلاف ہیں :