کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 272
پہلی فصل : یہودکی اللہ کی طرف ندامت اور رافضیوں کی بداء کی نسبت یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث : یہود کے ہاں اللہ تعالیٰ کی طرف حزن و ندامت کی نسبت دوسری بحث : اللہ کی طرف بداء کی نسبت رافضی مذہب میں تیسری بحث : اللہ کی طرف ندامت اور حزن، اور بداء کی نسبت میں یہودیوں اور رافضیوں میں چوتھی بحث : اللہ کی طرف ’’حزن،ندامت اور بداء کی نسبت کا ابطال