کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 272
پہلی فصل :
یہودکی اللہ کی طرف ندامت اور رافضیوں کی بداء کی نسبت
یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے :
پہلی بحث : یہود کے ہاں اللہ تعالیٰ کی طرف حزن و ندامت کی نسبت
دوسری بحث : اللہ کی طرف بداء کی نسبت رافضی مذہب میں
تیسری بحث : اللہ کی طرف ندامت اور حزن، اور بداء کی نسبت میں یہودیوں اور
رافضیوں میں
چوتھی بحث : اللہ کی طرف ’’حزن،ندامت اور بداء کی نسبت کا ابطال