کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 25
تیسری بحث:… مسیح اور مہدی کے عقیدہ میں رافضی اور یہودی مشابہت چوتھی بحث:… مسیح منتظر کے متعلق یہودی اور مہدی منتظر کے متعلق رافضی عقیدہ پر رد چوتھی فصل: یہود اور روافض کے ہاں عقیدہ ٔرجعت۔ یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث:… یہودیوں کے ہاں عقیدۂ رجعت دوسری بحث:… روافض کے ہاں عقیدہ ٔرجعت تیسری بحث:… عقیدۂ رجعت میں رافضی یہودی مشابہت کی وجوہات چوتھی بحث:… یہودی رافضی عقیدہ ٔرجعت کا ابطال دوسرا باب:… اللہ تعالیٰ پر یہودی رافضی افتراء۔ اس کو میں نے دو فصلوں میں تقسیم کیا ہے : پہلی فصل: یہودکی اللہ کی طرف ندامت اور رافضیوں کی بداء کی نسبت؛اس میں چار مباحث ہیں : پہلی بحث:… یہود کے ہاں اللہ تعالیٰ کی طرف ندامت کی نسبت دوسری بحث:… اللہ کی طرف بداء کی نسبت رافضی مذہب میں تیسری بحث:… یہودی اور رافضی عقیدہ میں مشابہت کی وجوہات چوتھی بحث:… اللہ کی طرف ’’حزن،ندامت اور بداء کی نسبت کا ابطال دوسری فصل :کتب اللہ میں یہودی اور رافضی تحریف ؛ یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث:… عہد عتیق میں یہودی تحریف دوسری بحث:… رافضی عقیدۂ میں تحریف قرآن تیسری بحث:… یہود و رافضہ میں کتب اللہ میں تحریف میں وجوہِ مشابہت چوتھی بحث:… تحریف ِ قرآن کے رافضی دعویٰ پر ردّ تیسرا باب: محبت و نفرت اور اپنے نفس کی تقدیس میں یہودی رافضی بے اعتدالی ؛ اس میں دو فصلیں ہیں : پہلی فصل: محبت و نفرت میں یہودی رافضی عدمِ اعتدال: یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے: پہلی بحث:… بعض انبیاء اور حاخاموں کے متعلق یہودی غلو اور بعض دوسروں پر طعن دوسری بحث:… رافضیوں کا ائمہ میں غلو اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر طعن تیسری بحث:… دونوں عقیدوں میں وجوہِ مشابہت چوتھی بحث:…یہود اور روافض کے انبیاء و صالحین میں غلو اور طعن پررد دوسری فصل :یہود اور روافض کی اپنے نفس کی تقدیس۔ یہ چار مباحث پر مشتمل ہے: