کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 220
شیعہ کا مہدی اہل سنت و الجماعت کا مہدی
68 مہدی بغیر کسی سبب کے قتل کرے گا[1] کسی کو بھی ناحق قتل نہیں کرے گا۔
69 ہزار دروازوں والی مسجد تعمیر کر ے گا[2] اس کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
70 امام مہدی کو داڑھی والی ایک عورت قتل کریگی۔ اور امام حسین انہیں کفن دینگے[3] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا اور نہ ہی امام حسین اب پھر دنیا میں آئیں گے۔
71 امام مہدی پر رسول اللہ کی قمیض ہوگی[4] اس بات کی کوئی دلیل نہیں۔
72 عصر مہدی میں فلک کی حرکت بدل جائیگی[5] ایسا دعوی دلیل کا محتاج ہے۔
73 مہدی کے عہد میں عجمی لوگ لوگوں کو قرآن سکھائیں گے [6] حفاظ قرآن اور علماء لوگوں کو قرآن سکھائیں گے۔ کسی عربی اور عجمی کے درمیان کو ئی فرق نہیں ہوگا سوائے تقوی کے۔
74 تمام دنیا کا مال آپ کے پاس جمع کردیا جائے گا[7] ایسا نہیں ہوگا ‘ اس کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
75 مہدی حسین کی اولاد میں سے ہوگا۔[8] حسن یا حسین کی اولاد میں سے ہوگا۔
76 جب امام مہدی کا ظہور ہوگا تو سابقہ گیارہ امام دوبارہ دنیا میں لوٹ کر آئیں گے[9] جو مرگیا ہے وہ کبھی دنیا میں واپس نہیں آئے گا۔
77 امام مہدی کے نواب ‘ابواب اور سفراء مقرر ہیں۔ نہ ہی امام مہدی کا کوئی نواب ہے اور نہ ہی باب اور نہ ہی سفیر
78 امام دوبار غائب ہوں گے غیبت کبری اور غیبت صغری۔ جب آپ ظاہرہوں گے تو پھر چھپیں گے نہیں ‘اور نہ ہی کوئی غیبت ہوگی۔
[یہ چارٹ مترجم کی طرف سے اضافہ ہے ؛ اس کا اصل کتاب بذل المجہود سے کوئی تعلق نہیں ]۔
[1] یوم الخلاص ص ۳۷۹۔
[2] بحار الأنوار۵۳/۱۴۸۔
[3] بحار الأنوار۵۳/۹۵
[4] بحار الأنوار۵۳/۹۲۔
[5] بحار الأنوار۵۳/۹۳
[6] تاریخ ما بعد الظہور ص ۲۷۱۔
[7] تاریخ ما بعد الظہور ص۵۷۵۔
[8] تاریخ ما بعد الظہور ص۲۷۱۔
[9] تاریخ ما بعد الظہور ص۳۴۹۔
[10] تاریخ ما بعد الظہور ص۳۹۷۔
[11] تاریخ ما بعد الظہورص۴۴۳۔
[12] تاریخ ما بعد الظہور ص۴۷۲