کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 218
م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی33 42 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علم سے زیادہ علم لائیگا۔[1] نہیں ‘بلکہ شریعت محمدی کامتبع ہوگا۔ 43 عیسی اس کے نصرت کو آئیں گے۔[2] نہیں بلکہ مہدی عیسی کے تابعدار ہونگے۔ 44 مہدی ڈرپوک تھے[3] نہیں بلکہ انتہائی بہادر ہوں گے۔ 45 آپ تمام مخلوق سے پہلے پیدا ہوئے[4] ایسا نہیں ہے ‘بلکہ ابھی پیدا ہونگے۔ 46 مہدی کی ولادت خفیہ ہوئی[5] آپ کی ولادت ظاہری ہوگی۔ 47 جبریل ان کے ہاتھوں کابوسہ دیں گے[6] ایسا کہیں بھی ثابت نہیں ہے۔ 48 عیسی علیہ السلام آپکے وزیر ہوں گے [7] بلکہ آپ عیسی کے تابعدار ہوں گے۔ 49 خضر آپ کے آگے آگے چلیں گے[8] بے دلیل اورمن گھڑت بات ہے۔ 50 آٹھ ماہ میں تمام لوگوں کو قتل کردیگا[9] مسلمانوں کو قتل نہیں کریگا۔ 51 مہدی لوگوں کو دیکھے گا مگر لوگ اسے نہیں دیکھ پائیں گے[10] مہدی لوگوں کو دیکھے گا اور لوگ اسے بھی دیکھے گے۔ 52 مہدی کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں [11] آپ کے بارے میں صحیح احادیث موجود ہیں۔ 53 ان کے نواب جب اس کے ہتھیلوں میں دیکھیں گے تو مسئلہ کا حکم سمجھ جائیں گے [12] آ پ کے متبعین کی کوئی ایسی خاصیت نہیں ہوگی۔ 54 ان کے ہاتھوں میں علم ایسے پیدا ہوگا جیسے کھیت میں فصل پیدا ہوتی ہے [13] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا،بلکہ آپ تمام لوگوں کی طرح علم حاصل کریں گے۔ وہ لوگوں کو حضرت علی کی ولایت کی اور دشمنوں سے برأت کی دعوت دیں گے [14] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔[ بلکہ آپ کی بیعت ہوگی، اور جہاد ہوگا]
[1] بحار الأنوار۵۱/۲۰۔ [2] النجم الثاقب۲۶۶۔ [3] بحار الأنوار۵۱/۱۲۶۔ [4] بحار الأنوار۵۱/۳۳۔ [5] الغیبۃ للنعماني ۱۶۶۔ [6] الغیبۃ للطوسي ۴۷۴۔ [7] بحار الأنوار۵۲/۳۲۶۔ [8] بحار الأنوار۵۳/۹۳۔ [9] الغیبۃ للطوسي ۴۶۸۔ [10] بحار الأنوار۵۲/۳۲۲۔ [11] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔ [12] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔ [13] بحار الأنوار ۵۲/۳۲۵۔ [14] بحار الأنوار۲/۳۰۹۔