کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 218
م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی33
42 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علم سے زیادہ علم لائیگا۔[1] نہیں ‘بلکہ شریعت محمدی کامتبع ہوگا۔
43 عیسی اس کے نصرت کو آئیں گے۔[2] نہیں بلکہ مہدی عیسی کے تابعدار ہونگے۔
44 مہدی ڈرپوک تھے[3] نہیں بلکہ انتہائی بہادر ہوں گے۔
45 آپ تمام مخلوق سے پہلے پیدا ہوئے[4] ایسا نہیں ہے ‘بلکہ ابھی پیدا ہونگے۔
46 مہدی کی ولادت خفیہ ہوئی[5] آپ کی ولادت ظاہری ہوگی۔
47 جبریل ان کے ہاتھوں کابوسہ دیں گے[6] ایسا کہیں بھی ثابت نہیں ہے۔
48 عیسی علیہ السلام آپکے وزیر ہوں گے [7] بلکہ آپ عیسی کے تابعدار ہوں گے۔
49 خضر آپ کے آگے آگے چلیں گے[8] بے دلیل اورمن گھڑت بات ہے۔
50 آٹھ ماہ میں تمام لوگوں کو قتل کردیگا[9] مسلمانوں کو قتل نہیں کریگا۔
51 مہدی لوگوں کو دیکھے گا مگر لوگ اسے نہیں دیکھ پائیں گے[10] مہدی لوگوں کو دیکھے گا اور لوگ اسے بھی دیکھے گے۔
52 مہدی کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں [11] آپ کے بارے میں صحیح احادیث موجود ہیں۔
53 ان کے نواب جب اس کے ہتھیلوں میں دیکھیں گے تو مسئلہ کا حکم سمجھ جائیں گے [12] آ پ کے متبعین کی کوئی ایسی خاصیت نہیں ہوگی۔
54 ان کے ہاتھوں میں علم ایسے پیدا ہوگا جیسے کھیت میں فصل پیدا ہوتی ہے [13] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا،بلکہ آپ تمام لوگوں کی طرح علم حاصل کریں گے۔
وہ لوگوں کو حضرت علی کی ولایت کی اور دشمنوں سے برأت کی دعوت دیں گے [14] ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔[ بلکہ آپ کی بیعت ہوگی، اور جہاد ہوگا]
[1] بحار الأنوار۵۱/۲۰۔
[2] النجم الثاقب۲۶۶۔
[3] بحار الأنوار۵۱/۱۲۶۔
[4] بحار الأنوار۵۱/۳۳۔
[5] الغیبۃ للنعماني ۱۶۶۔
[6] الغیبۃ للطوسي ۴۷۴۔
[7] بحار الأنوار۵۲/۳۲۶۔
[8] بحار الأنوار۵۳/۹۳۔
[9] الغیبۃ للطوسي ۴۶۸۔
[10] بحار الأنوار۵۲/۳۲۲۔
[11] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔
[12] الغیبۃ للنعماني۲۳۹۔
[13] بحار الأنوار ۵۲/۳۲۵۔
[14] بحار الأنوار۲/۳۰۹۔