کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 217
م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی
28 چالیس دن کی عمر میں چلنا شروع کیا۔[1] 28 کوئی ایسی خارق عادت نہیں ہوگی۔
29 آپ کے ۱۸۲ نام ہیں۔[2] 29 آپ کے اتنے نام نہیں ہوں گے۔
30 آپ کانام لینا حلال نہیں ‘اور آپ کے نام پر نام رکھنے والا معلون ہے۔[3] 30 آپ کا نام لینا جائز ہے۔ (اور نام پر نام رکھنا بھی جائزہے)۔
31 آپ کی ماں لونڈی ہوگی۔[4] 31 اللہ ہی جانتا ہے۔
32 ۳۰۹ سال تک حکومت کریں گے۔[5] 32 سات سال تک حکومت کریں گے۔
33 ملائکہ آپ کے متبعین ہوں گے۔[6] 33 آپ کے متبعین ملائکہ نہیں ہوں گے
34 مردے آپ کے پیروکار ہوں گے۔[7] 34 پیروکارمردے نہیں ہوں گے۔
35 آپ کے دور میں مشرق میں رہنے والا مغرب میں رہنے والے کو دیکھ سکے گا۔[8] 35 کوئی ایسا معجزۃ آپ کے لیے رو نما نہیں ہوگا۔
36 آپ کے دور میں ایک آدمی اتنی عمر پائے گا کہ اس کے ہاں ایک ہزار بچے پیدا ہوں گے۔ [9] 36 ایسا کچھ نہیں ہوگا (سب من گھڑت باتیں ہیں )۔
37 مہدی کا سایہ نہیں ھوگا۔ [10] 37 اس کا سایہ ہوگا۔
38 ایک ماہ کے فاصلہ تک رعب سے مدد کی جائے گی۔[11] 38 [مذکورہ صفت کے مطابق ]رعب سے مدد نہیں ہوگی۔
39 شریعت ِ داؤد کے مطابق فیصلے کرے گا۔[12] 39 شریعت محمد کے مطابق فیصلے کریگا۔
40 زکواۃ روکنے والوں کو قتل کریگا۔[13] 40 مانعین زکواۃ کو قتل نہیں کریگا۔
41 اس کی مرضی کے مطابق بھائی بھائی کا وارث بنے گا۔[14] 41 ایسے نہیں ہوگا‘ بلکہ شریعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق وارث ہوگا۔
[1] بحار الأنوار۵۱/۲۴۔
[2] بحار الأنوار۵۲/۹۶۔
[3] بحار الأنوار۵۲/۱۲۶۔
[4] بحار الأنوار۵۲/۲۸۶۔
[5] بحار الأنوار۵۲/۲۷۶۔
[6] بحار الأنوار۵۱/۲۴۔
[7] بحار الأنوار۵۲/۲۴۸۔
[8] بحار الأنوار۵۲/۳۸۹۔
[9] النجم الثاقب۱۳۵۔
[10] النجم الثاقب۱۴۴۔
[11] بحار الأنوار۵۱/۲۶۔
[12] بحار الأنوار۵۱/۲۶۔
[13] بحار الأنوار۵۱/۲۷۔
[14] بحار الأنوار ۵۱/۱۴۔