کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 216
م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی 14 وہ بچپن سے غار میں بند ہے۔[1] 14 وہ اپنا بچپن اپنے گھر میں گزاریگا۔ 15 ان کی گردن میں بیعت نہیں ہوگی۔[2] 15 ان کی بیعت ہوگی۔ 16 ان کے ساتھ شہادت دو شہادتوں کے برابر ہے۔[3] 16 ان کے ساتھ شہادت بھی ایسے ہی ہوگی جیسے کسی دوسرے کے ساتھ۔ 17 اس کے منتظرین کا اجر اہل بدرواحد کے اجر سے بڑھ کر ہے۔[4] 17 محض اس کا انتظار کرنے والوں کے لیے کوئی اجر نہیں ہے۔ 18 مہدی دجال کو قتل کرے گا۔[5] 18 حضرت عیسی دجال کو قتل کریں گے۔ 19 اسکی سب سے پہلے بیعت جبریل کرینگے۔[6] 19 جبریل ان کی بیعت نہیں کرے گا۔ 20 محمد صلی اللہ علیہ وسلم مہدی کے پیروکار ہونگے۔[7] 20 نہیں ‘ بلکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاپیروکار ہوگا۔ 21 مردوں کو قتل کریگا ‘ حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کرے گا۔[8] 21 ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا(یہ سب من گھڑت باتیں ہیں )۔ 22 اس کی ماں کاکوئی تعین یا پہچان نہیں۔[9] 22 اس کی ماں معروف ہوگی۔ 23 ایک ہی دن میں حمل اور ولادت ہوگی۔[10] 23 حمل و ولادت دونوں طبعی ہونگے۔ 24 اس کا حمل پیٹ میں نہیں ‘ پہلو میں ہوا تھا۔[11] 24 اس کا رحم میں ہی ہوگا۔ 25 آپ خلاف عادت ران سے پیدا ہوئے۔[12] 25 ایسا نہیں ‘ بلکہ آپ کی ولادت طبعی ہوگی۔ 26 آپ نے پیدائیش کے ساتویں دن :ابراہیم ‘نوح؛ادریس ؛ صالح ‘ہود’داؤد ‘موسی ‘عیسی علیہم السلام کے صحیفے اور قرآن پڑھ لیا۔[13] 26 ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔(یہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں )۔ 27 اسکی ماں نے اسے دودھ نہیں پلایا۔[14] 27 آپکو آپ کی ماں دودھ پلائے گی۔ [1] بحار الأنوار۵۱/۲۲۸۔ [2] بحار الأنوار۲۲/۲۴۰۔ [3] بحار الأنوار۵۲/۳۴۹ [4] بحار الأنوار ۵۱/۲۶ [5] بحار الأنوار۵۲/۳۳۸۔ [6] الغیبۃ للنعماني ص۲۰۰۔ [7] بحار الأنوار۵۳/۲۰۲۔ [8] النجم الثاقب۳۴۶۔ [9] النجم الثاقب۲۹۳۔ [10] بحار الأنوار۵۲/۳۱۵۔ [11] بحار الأنوار۵۱/۳۴ [12] بحار الأنوار ۵۲/۳۴۶۔