کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 216
م شیعہ کا مہدی م اہل سنت والجماعت کا مہدی
14 وہ بچپن سے غار میں بند ہے۔[1] 14 وہ اپنا بچپن اپنے گھر میں گزاریگا۔
15 ان کی گردن میں بیعت نہیں ہوگی۔[2] 15 ان کی بیعت ہوگی۔
16 ان کے ساتھ شہادت دو شہادتوں کے برابر ہے۔[3] 16 ان کے ساتھ شہادت بھی ایسے ہی ہوگی جیسے کسی دوسرے کے ساتھ۔
17 اس کے منتظرین کا اجر اہل بدرواحد کے اجر سے بڑھ کر ہے۔[4] 17 محض اس کا انتظار کرنے والوں کے لیے کوئی اجر نہیں ہے۔
18 مہدی دجال کو قتل کرے گا۔[5] 18 حضرت عیسی دجال کو قتل کریں گے۔
19 اسکی سب سے پہلے بیعت جبریل کرینگے۔[6] 19 جبریل ان کی بیعت نہیں کرے گا۔
20 محمد صلی اللہ علیہ وسلم مہدی کے پیروکار ہونگے۔[7] 20 نہیں ‘ بلکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاپیروکار ہوگا۔
21 مردوں کو قتل کریگا ‘ حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کرے گا۔[8] 21 ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا(یہ سب من گھڑت باتیں ہیں )۔
22 اس کی ماں کاکوئی تعین یا پہچان نہیں۔[9] 22 اس کی ماں معروف ہوگی۔
23 ایک ہی دن میں حمل اور ولادت ہوگی۔[10] 23 حمل و ولادت دونوں طبعی ہونگے۔
24 اس کا حمل پیٹ میں نہیں ‘ پہلو میں ہوا تھا۔[11] 24 اس کا رحم میں ہی ہوگا۔
25 آپ خلاف عادت ران سے پیدا ہوئے۔[12] 25 ایسا نہیں ‘ بلکہ آپ کی ولادت طبعی ہوگی۔
26 آپ نے پیدائیش کے ساتویں دن :ابراہیم ‘نوح؛ادریس ؛ صالح ‘ہود’داؤد ‘موسی ‘عیسی علیہم السلام کے صحیفے اور قرآن پڑھ لیا۔[13]
26 ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔(یہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں )۔
27 اسکی ماں نے اسے دودھ نہیں پلایا۔[14] 27 آپکو آپ کی ماں دودھ پلائے گی۔
[1] بحار الأنوار۵۱/۲۲۸۔
[2] بحار الأنوار۲۲/۲۴۰۔
[3] بحار الأنوار۵۲/۳۴۹
[4] بحار الأنوار ۵۱/۲۶
[5] بحار الأنوار۵۲/۳۳۸۔
[6] الغیبۃ للنعماني ص۲۰۰۔
[7] بحار الأنوار۵۳/۲۰۲۔
[8] النجم الثاقب۳۴۶۔
[9] النجم الثاقب۲۹۳۔
[10] بحار الأنوار۵۲/۳۱۵۔
[11] بحار الأنوار۵۱/۳۴
[12] بحار الأنوار ۵۲/۳۴۶۔