کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 215
اہل سنت اور شیعہ مہدی کے مابین فرق کا چارٹ٭ [اس کتاب کے آخر میں ہم اہل سنت والجماعت کے ہاں مہدی سے متعلق عقیدہ اور شیعہ افکار و خیالات کے مابین فروق پر مشتمل ایک چارٹ دے رہیں جس سے متلاشین حق کو فائدہ ہوگا۔مترجم]۔ م شیعہ کے مہدی م اہل سنت و الجماعت کے مہدی 1 محمد بن الحسین 1 محمد بن عبد اللہ 2 تاریخ ولادت 254؁۔255؁۔256؁۔257؁۔258؁ہجری۔ [1] 2 ابھی تک ولادت نہیں ہوئی۔ 3 ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کوپھانسی دے گا اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو کوڑے مارے گا۔[2] 3 عدل و انصاف قائم کرے گا [اسلاف یعنی صحابہ کرام کی عزت کرے گا]۔ 4 عربوں کو قتل کرے گا۔[3] 4 زمین کو عدل و انصاف سے بھریگا۔ 5 ولادت غیر طبعی ہوئی ہے۔[4] 5 طبعی طریقہ سے پیدا ہوگا۔ 6 مساجد کو گرادے گا۔[5] 6 مساجد کی تعظیم کرے گا۔ 7 نیا قرآن لے کر آئے گا۔[6] 7 کوئی نیا قرآن نہیں لائے گا۔ 8 معصوم ہوگا [7] 8 غیر معصوم ہوگا۔ 9 اس کے ساتھ معجزات ہونگے۔[8] 9 ان کے پاس کوئی معجزہ نہیں ہوگا۔ 10 قرآن منسوخ کریگا نئی شریعت لائیگا۔[9] 10 شریعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع ہوگا۔ 11 وہ انتقام کی آگ پھیلائے گا۔[10] 11 نہیں ‘بلکہ وہ سراپارحمت ہوگا۔ 12 امام ابن امام وصی ابن وصی [11] 12 نہ ہی امام ہے اورنہ ہی وصی نہ ابن وصی 13 اس کے متبعین بنی اسرائیل ہوں گے۔[12] 13 اس کے متبعین مسلمان ہوں گے۔ ٭:اکثر اوقات شیعہ مہدی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اہل سنت و الجماعت کی کتابوں سے استدلال کرتے ہیں کہ ان کامہدی محمد بن الحسن العسکری ہے۔ یہ فروق دیے جارہے ہیں جو کہ دونوں مہدیوں کے درمیان فرق کی خلیج کو ظاہر کرتے ہیں۔