کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 165
دوسری فصل :
یہودیوں کا بادشاہت آل داؤدمیں اور رافضیوں کا امامت آل حضرت حسین رضی اللہ عنہ میں محدود کرنا
یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے :
پہلی بحث : یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد میں محدود کرنا
دوسری بحث : رافضیوں کا امامت آل حسین رضی اللہ عنہ میں محدود و محصور کرنا
تیسری بحث : یہودیوں اور رافضیوں میں بادشاہی اور امامت کی ایک مخصوص طائفہ میں محدود کرنے میں مشابہت
چوتھی بحث : آل داؤد میں بادشاہی کے محدودکرنے میں یہودیوں پر اور امامت کے اولاد حسین رضی اللہ عنہ میں محدود کرنے پر رافضیوں پر ردّ
[1] منہاج السنۃ ۱/ ۵۱۹۔