کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 138
پہلی فصل : یہودیوں اور رافضیوں کے ہاں وصیت کا عقیدہ یہ فصل چار مباحث پر مشتمل ہے : پہلی بحث:… یہود کے ہاں وصیت دوسری بحث:… رافضیوں کے ہاں وصیت تیسری بحث:… یہودی اور رافضی عقیدۂ وصیت میں وجوہ مشابہت چوتھی بحث:… رافضیوں کے عقیدہ وصیت پر رد