کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 137
پہلا باب : ملک اور امامت یہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر یہ باب چار فصول پر مشتمل ہے : پہلی فصل : یہودیوں اور رافضیوں کے ہاں وصیت کا عقیدہ دوسری فصل : یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد اور رافضیوں کا امامت حضرت حسین کی آل میں محدود و محصور کرنا تیسری فصل : یہودیوں میں مسیح منتظر اور رافضیوں میں مہدی منتظر کا عقیدہ فصل چہارم : یہود اور روافض کے ہاں عقیدہ ٔرجعت