کتاب: تحفہ شیعیت - صفحہ 136
کی معتمد کتابوں سے ثابت کروں گا، پھر ان دونوں عقیدوں کا تقابلی جائزہ لوں گا تاکہ دونوں گروہوں میں مشابہت کی وجوہات واضح ہوجائیں۔
اس موضوع کو ان شاء اللہ میں اس کتاب میں یہودیوں اور رافضیوں کے فقہی مسائل میں مشابہت میں بھی پیش کروں گا۔ اور وہ امور بھی ذکر کروں گا جن میں رافضی یہودیوں سے مشابہت رکھتے ہیں،[ مگر دوسرے اسلامی فرقوں سے ہٹ کے یہ معاملہ صرف ان کے ساتھ خاص نہیں ہے]۔ اور میں نے جس منہج پر چلنے کا وعدہ کیا ہے، اس کا پورا پورا التزام کروں گا۔
****
[1] الصراع بین الاسلام و الوثنیۃ : (۱/ ۱۹۴ - ۵۰۳ )۔
[2] دیکھو : مقدمۃ ( ص ۱۱۰ - ۱۱۲)۔